نسبت اضافی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ نسبت جو اصلی نہ ہو، وہ تعلق جو دو اسموں میں اضافت کی بنا پر ہو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ نسبت جو اصلی نہ ہو، وہ تعلق جو دو اسموں میں اضافت کی بنا پر ہو۔